سابق وزیراعظم کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج جواد الحسن نے گیپکو میں غیر قانونی بھرتی سکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ راجہ پرویز اشرف ناسازی طبیعت… Continue 23reading سابق وزیراعظم کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری