جعلی اکائونٹس کیس ، مراد علی شاہ علی شاہ نیب میں پیش ہونگے یا نہیں ؟ وزیراعلی سندھ کا موقف سامنے آگیا
کراچی(این این آئی) جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ (آج)منگل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ (آج)منگل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، وزیر اعلی سندھ… Continue 23reading جعلی اکائونٹس کیس ، مراد علی شاہ علی شاہ نیب میں پیش ہونگے یا نہیں ؟ وزیراعلی سندھ کا موقف سامنے آگیا