(ن) لیگ نے حکومت سے رابطہ کرلیا، معاملات نواز شریف کی ضد کی وجہ سے خراب،ایک اور ن لیگ بننے کی پیش گوئی کردی گئی
لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ (ن) لیگ نے حکومت سے رابطہ کیا ہے اوربات چیت کا سلسلہ دوسری بارشروع ہوا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جب تک یہ پیسے نہیں دیں گے وزیر اعظم عمران خان انہیں نہیں جانے دیں… Continue 23reading (ن) لیگ نے حکومت سے رابطہ کرلیا، معاملات نواز شریف کی ضد کی وجہ سے خراب،ایک اور ن لیگ بننے کی پیش گوئی کردی گئی