پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

مبینہ کرپشن اور اختیارات سے تجاوز،پنجاب کی کابینہ میں وسیع پیمانے پر ردوبدل کی منظوری دے  دی گئی،تین وزراء سے قلمبندان واپس

datetime 21  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)  پنجاب کی کابینہ میں وسیع پیمانے پر ردوبدل کی منظوری دے دی ہے، جس پر عملدرآمد آئندہ ہفتے میں متوقع ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کابینہ میں ردو بدل کی صورت میں کابینہ کے بعض ارکان کو تبدیل کیا جائے گا۔ بعض ارکان کے قلمدان تبدیل کیے جائیں گے جبکہ تبادلوں کی زد میں آنے والے وزراء  کی تعداد تین سے چار ہے، بیشتر وزاء  کے قلمدان ان سے واپس لے کر کابینہ کے دوسرے وزراء  کو سونپے جائیں گے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

کی ہدایات پر بعض وزراء  کے خلاف تحقیقات بھی جاری ہیں جن پر مبینہ کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے کے الزامات ہیں۔ جن کے بارے میں وزیراعظم رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ جن صوبائی وزراء  کے خلاف تحقیقات جاری ہیں انہیں ٹھوس شواہد کی روشنی میں وزراتوں سے ہٹا دیا جائے گا جبکہ نیب کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والے سابق صوبائی وزیر سبطین خان کو وزارت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ بھی آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…