دھرنے میں شرکت کے معاملے پرجمعیت علمائے اسلام اور پیپلز پارٹی کے درمیان تلخی،جے یو آئی کا موقف مسترد،پیپلز پارٹی نے متبادل تجاویز دیدیں
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام اور پیپلز پارٹی کے درمیان رابطہ ہوا جس میں دھرنے میں شرکت سمیت مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا،پیپلز پارٹی نے اے پی سی یا رہبر کمیٹی کا اجلاس بلانے کی تجویز دے دی۔ پیر کو پاکستان پیپلز پارٹی نے جے یو آئی ایف کے… Continue 23reading دھرنے میں شرکت کے معاملے پرجمعیت علمائے اسلام اور پیپلز پارٹی کے درمیان تلخی،جے یو آئی کا موقف مسترد،پیپلز پارٹی نے متبادل تجاویز دیدیں