پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ میں پھوٹ پڑ گئی،ن لیگ نے پی پی سینیٹرز کے استعفوں کو ڈرامے بازی قرار دے دیا،دھماکہ خیز اعلان
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ میں عدم اعتماد برقرار ہے اور دونوں جماعت کے اعتماد میں مزید دراڑیں پڑیں گی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی افطار پارٹی میں (ن)لیگ کے… Continue 23reading پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ میں پھوٹ پڑ گئی،ن لیگ نے پی پی سینیٹرز کے استعفوں کو ڈرامے بازی قرار دے دیا،دھماکہ خیز اعلان