ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

ہرتکلیف برداشت ہو جاتی ہے لیکن والدین کی ایسی حالت میں دیکھ کر کیا ہوا؟ مریم نواز نے اندرونی کیفیت بیان کر دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ میری اپنی طبیعت ناساز نہیں ہے لیکن والد کی بیماری نے مجھے بری طرح متاثر کیا ہے ،ہرتکلیف برداشت ہو جاتی ہے لیکن والدین کی ایسی حالت کوبرداشت نہیں کیا جاسکتا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے

مریم نواز نے کہاکہ میں اتنی دیر جیل میں رہی ہوں لیکن اللہ کا شکر ہے کہ مجھ پر کوئی ذہنی دبائو نہیں تھا لیکن جب سے والد کی طبیعت خراب ہوئی ہے اس نے مجھے بہت بری طرح متاثر کیا ہے ۔ ایک سال پہلے میری والدہ اسی طرح شدید علیل ہو کر اللہ کو پیاری ہو گئیں اور اس کی وجہ سے انسان سہم جاتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…