کاؤنٹ ڈاؤن شروع،جمعیت علمااسلام کے تحت آزادی مارچ کاآغاز،تمام تیاریاں مکمل،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا
کراچی(این این آئی)جمعیت علمااسلام کے تحت آزادی مارچ کاآغازآج(اتوار)ہوگا۔ آزادی کاآغاز کراچی سہراب گوٹھ سے ہوگا اورجے یوآئی کے سربراہ سہراب گوٹھ پر آزادی مارچ کے شرکاسے خطاب کریں گے۔ اس ضمن میں سہراب گوٹھ پر تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور کیمپ بھی لگائے ہیں۔ جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع،جمعیت علمااسلام کے تحت آزادی مارچ کاآغاز،تمام تیاریاں مکمل،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا







































