اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز کو نیب آفس سے جاتی امراء منتقل کر کے سب جیل قرار دینے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 10  اگست‬‮  2019

مریم نواز کو نیب آفس سے جاتی امراء منتقل کر کے سب جیل قرار دینے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(این این آئی) چوہدری شوگر ملز مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کو نیب ہیڈ کوارٹر سے جاتی امراء منتقل کر کے سب جیل قرار دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی۔ رکن اسمبلی سمیرا کومل کی جانب سے جمع… Continue 23reading مریم نواز کو نیب آفس سے جاتی امراء منتقل کر کے سب جیل قرار دینے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

”قیدیوں کی دعوت“ قومی احتساب بیورو(نیب) نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 10  اگست‬‮  2019

”قیدیوں کی دعوت“ قومی احتساب بیورو(نیب) نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی زیر حراست ملزمان سے عید الاضحی کے دنوں میں ان کے اہل خانہ ملاقات کر سکیں گے۔ڈی جی نیب لاہور کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق نیب کی زیر حراست تمام ملزمان سے ان کے اہل خانہ بلا روک ٹوک ملاقات کرسکیں گے۔نیب کی زیر حراست ملزمان… Continue 23reading ”قیدیوں کی دعوت“ قومی احتساب بیورو(نیب) نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

500 ارب روپے کے اثاثوں کا دعویٰ، پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 10  اگست‬‮  2019

500 ارب روپے کے اثاثوں کا دعویٰ، پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے اپنے خلاف ذرائع کے حوالے سے ہونے والے پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میرے 500 ارب روپے کے اثاثوں کا دعوی مضحکہ خیز ہے۔ انہوں نے کہاکہ میری کریڈیبلٹی اور خدمات کی گواہی ساری پارلیمنٹ اور سارا… Continue 23reading 500 ارب روپے کے اثاثوں کا دعویٰ، پیپلزپارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

(ن) لیگ کی اہم شخصیت 92کروڑمالیت کی 36ایکڑزمین پر قابض نکلی، اینٹی کرپشن کا فوری ایکشن ،اراضی واگزار کرالی

datetime 10  اگست‬‮  2019

(ن) لیگ کی اہم شخصیت 92کروڑمالیت کی 36ایکڑزمین پر قابض نکلی، اینٹی کرپشن کا فوری ایکشن ،اراضی واگزار کرالی

ساہیوال(این این آئی) ڈائریکٹر انٹی کر پشن ساہیوال شفقت اللہ مشتاق نے آج یہاں انکشاف کیا کہ پنجاب میں سر کاری زمینوں پرقبضہ گروپوں کے خلاف آپریشن کے دوران مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے چوہدری محمد اشرف کے زیر قبضہ 36ایکڑ زرعی اراضی92کروڑ روپے مالیت کی وا گذار کرالی اور محکمہ مال نے انٹی… Continue 23reading (ن) لیگ کی اہم شخصیت 92کروڑمالیت کی 36ایکڑزمین پر قابض نکلی، اینٹی کرپشن کا فوری ایکشن ،اراضی واگزار کرالی

سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور اور زرداری گروپ کوبڑا ریلیف دیدیا

datetime 10  اگست‬‮  2019

سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور اور زرداری گروپ کوبڑا ریلیف دیدیا

کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن اسمبلی رہنما فریال تالپور اور زرداری گروپ کو بھیجے گئے ایف بی آر کے نوٹس معطل کردیئے۔دو رکنی بینچ کے روبرو پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور اور زرداری گروپ کو ایف بی آر کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس کیخلاف درخواست کی سماعت… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور اور زرداری گروپ کوبڑا ریلیف دیدیا

احتساب عدالت نے مریم نواز ،یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2019

احتساب عدالت نے مریم نواز ،یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور( این این آئی ) مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ پر تحریری فیصلہ جاری،جس میں کہا گیا ہے کہ نیب پراسیکیوٹر حافظ اسد اللہ نے مریم نواز اور یوسف عباس کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ملزمان کیخلاف نومبر 2008میں تحقیقات کا آغاز کیا۔پراسیکیوٹر نے کہا… Continue 23reading احتساب عدالت نے مریم نواز ،یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

حکومت کا عید کے تینوں دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

datetime 10  اگست‬‮  2019

حکومت کا عید کے تینوں دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی ،پٹرولیم وقدرتی وسائل عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ عید کے تینوں ایام کے دوران اتور 11اگست کی شام سے لیکر بدھ 14اگست کی شام تک پورے ملک میں لوڈ مینجمنٹ نہیں ہوگی ۔وفاقی وزیر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ وزارت توانائی نے عید الاضح… Continue 23reading حکومت کا عید کے تینوں دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

رواں سال حج کے انتظامات مثالی ہیں ، ترجمان وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز کی حقیقت بیان کردی

datetime 10  اگست‬‮  2019

رواں سال حج کے انتظامات مثالی ہیں ، ترجمان وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز کی حقیقت بیان کردی

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال حج کے انتظامات مثالی ہیں ۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز انکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہاکہ اس… Continue 23reading رواں سال حج کے انتظامات مثالی ہیں ، ترجمان وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز کی حقیقت بیان کردی

عمران خان نے اسلام آباد میں اہم عہدے پر تعینات سرکاری شخصیت کو عہدے سے برطرف کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2019

عمران خان نے اسلام آباد میں اہم عہدے پر تعینات سرکاری شخصیت کو عہدے سے برطرف کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پمز ڈاکٹر محمد امجد کو عہدے سے ہٹا دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بورڈ پمز ڈاکٹر محمد امجد کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور وزیراعظم نے سیکرٹری محمد اعظم خان… Continue 23reading عمران خان نے اسلام آباد میں اہم عہدے پر تعینات سرکاری شخصیت کو عہدے سے برطرف کردیا