ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

عوام مہنگائی ، ٹیکسوں اور بے روزگاری کے بوجھ تلے کچلے جا چکے عمران حکومت نے معیشت کے پلیٹلیٹس بھی خطرناک حد تک کم کر دئیے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران حکومت نے معیشت کے پلیٹلیٹس بھی خطرناک حد تک کم کر دئیے ہیں۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عوام مہنگائی ، ٹیکسوں اور بے روزگاری کے بوجھ تل کچلے جا چکے ہیں – انہوںنے کہاکہ پاکستان جسے مسلم لیگ (ن )نے ابھرتی معیشت بنایا تبدیلی سرکار نے ڈوبتی معیشت بنا دیا ہے۔

انہوںنے کہاکہ تبدیلی وائرس نے معیشت اور ملک کو مفلوج کر دیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ مزدوروں اور غریبوں کے چولہے بجھ چکے ہیں ، اناڑی اور نالائق حکومت پاکستان کے مستقبل کے لئے خطرہ بن چکی ہے ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کا وژن 2025 پروگرام ہی ملک کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے،ملک کو مذید تباہی سے بچانے کا واحد راستہ فوری نئے منصفانہ انتخابات ہیں –

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…