لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی جانب سے دائر کردہ درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے آج بروز بدھ تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔ ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے کی جانیوالی والی استدعا پر سماعت
ملتوی کی ہے۔ دریں اثناءایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی دائر کردہ درخواست ضمانت پر آج فیصلہ سناتے ہوئے۔ گزشتہ روز درخواست ضمانت پر سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ آج بروز بدھ تک کے لئے محفوظ کرلیا تھا