عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد! ایشیائی ترقیاتی بینک نے دو سال سے معطل پاکستان کیلئے امدادی پروگرام بحال کردیا
اسلام آباد(سی پی پی)ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)نے دوسال سے معطل پاکستان کیلئے امدادی پروگرام بحال کردیا،پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی امریکی امداد کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔وزیر مملکت حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 50 کروڑ… Continue 23reading عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد! ایشیائی ترقیاتی بینک نے دو سال سے معطل پاکستان کیلئے امدادی پروگرام بحال کردیا