قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد، خفیہ رائے شمار ی کب ہو گی ؟
اسلام آباد(آن لائن)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد ووٹنگ کیلئے رواں ہفتے ایوان میں پیش کی جائے گی، جس پر ووٹنگ جمعرات یا جمعے کو ہونے کا امکان ہے۔آئین کے آرٹیکل 53 کی شق 7 کے تحت تحریک عدم اعتماد کی قرارداد میں اپوزیشن نے الزام عائد… Continue 23reading قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد، خفیہ رائے شمار ی کب ہو گی ؟











































