وزیراعظم پاکستان کے تاریخی خطاب کو بلاول بھٹو نے مایوس کن قرار دیدیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے جنرل اسمبلی کے خطاب کو ایک جانب تاریخی کہا جا رہا ہے تو وہیں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم پاکستان کے خطاب کو مایوس کن قرار دیا ہے، بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب مایوس کن تھا، انہوں… Continue 23reading وزیراعظم پاکستان کے تاریخی خطاب کو بلاول بھٹو نے مایوس کن قرار دیدیا