جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کی صحت تشویشناک ہے، ڈاکٹر مہرین بھٹو نے خبر دار کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی کی ممبر ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ سابق صدر بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم ہیں۔ ایک بیان میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی ممبر ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے سابق صدر آصف علی زرداری کی

صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ میڈیکل بورڈ کی تشکیل میں تاخیر مجرمانہ فعل ہے۔ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا کہ آصف زرداری کی صحت تشویشناک ہے۔انہوں نے کہاکہ سابق صدر کو ذاتی معالجین کی سہولت دی جائے آصف زرداری کے علاج میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…