مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل نہیں ہو گا بلکہ ۔۔۔!!! مشعال ملک نے حکومت پاکستان کو حیرت انگیز مشورہ دیدیا
کراچی(آن لائن) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ اقوام متحدہ کو نوٹس دے ۔اب مسئلہ کشمیر مذاکرات سے حل نہیں ہو گا ہم 50 سال سے مذاکرات ہی کر رہے ہیں لیکن بھارت نے ہمیں مسلسل دھوکے میں ہی رکھا۔ ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل نہیں ہو گا بلکہ ۔۔۔!!! مشعال ملک نے حکومت پاکستان کو حیرت انگیز مشورہ دیدیا