عمران خان کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی ، تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی نے وزیر اعظم کو بڑا سرپرائز دیدیا
پشاور (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی عارف یوسف نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بابر اعوان ایڈووکیٹ پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی عارف یوسف کے گھر پہنچے… Continue 23reading عمران خان کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی ، تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی نے وزیر اعظم کو بڑا سرپرائز دیدیا