گومل زیم ڈیم منصوبہ میں 10ارب کے زائد کی کرپشن،ثبوت منظر عام پر آگئے
اسلام آباد(آن لائن) گومل زیم ڈیم کے نام پر مجموعی طور پر10ارب روپے سے زائد کی مالی بدعنوانی، کرپشن اور بدیانتی کے ثبوت سامنے آگے ہیں تاہم چیئرمین نیب نے اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے ملک کے بڑے کرپٹ تاجروں کیخلاف انکوائری بند کر دی ہے، اس ڈیم کا ٹھیکہ ابتداء میں 12ارب83کروڑ کا… Continue 23reading گومل زیم ڈیم منصوبہ میں 10ارب کے زائد کی کرپشن،ثبوت منظر عام پر آگئے