جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم لیاقت قائم خانی نے گھر سے برآمد قیمتی جواہرات سمیت اکثر اشیاء کی ملکیت تسلیم کرنے سے انکار کردیا،یہ چیزیں دراصل کس کی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف
کراچی (این این آئی)جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم لیاقت قائم خانی نے گھر سے برآمد اکثر اشیاء کی ملکیت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) ذرائع کے مطابق میئر کراچی کے مشیر ملزم لیاقت قائم خانی نے فنگرپرنٹ سے کھولے گئے لاکر سے برآمد اکثر قیمتی جواہرات سے بھی لاتعلقی ظاہر کی ہے۔… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم لیاقت قائم خانی نے گھر سے برآمد قیمتی جواہرات سمیت اکثر اشیاء کی ملکیت تسلیم کرنے سے انکار کردیا،یہ چیزیں دراصل کس کی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف