جے یو آئی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا ہدایت نامہ من گھڑت قرار دیدیا،یہ حرکت کس نے کی؟نام بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا ہدایت نامہ کو من گھڑت قرار دیدیا۔ ایک بیان میں مولانا عبد الغفور حیدری نے الزام عائد کیاکہ جھوٹا ہدایت نامہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے وائرل کیا ہے ،ایک روز… Continue 23reading جے یو آئی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا ہدایت نامہ من گھڑت قرار دیدیا،یہ حرکت کس نے کی؟نام بتا دیا