بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا کیساتھ کن حکومتی لوگوں نے بدتمیزی کی جس کی وجہ سے وہ مارچ کیلئے ڈٹ گئے ‎،منانے کا ایک ہی طریقہ ہے ،جانتے ہیں وہ کیا ہے؟

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرتجزیہ نگار اور صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں انتہائی احتیاط کیساتھ یہ بتا سکتا ہوں کہ حکومت کے کچھ لوگوں نے مولانافضل الرحمان سے ملاقات کی ، حکومتی لوگوں نے مولانا فضل الرحمان سے بدتمیزی کی اور تلخ کلامی بھی ہوئی ۔ اگر ان سے پار سے بات کی جاتی تو ہو

سکتا ہے وہ مان بھی جاتے لیکن بدتمیزی کریں تو ان کا فیصلہ تبدیل نہیں کرواسکتے ۔ شیخ رشید کو شاید پتا ہی نہیں تھا کہ پردے کے پیچھے کیا ہو رہا ے ۔ ان سے بدتمیزی کی گئی تو انہوں نے اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کیا ۔ حامد میر نےکہا ہے کہ شاہ محمود قریشی جو مرضی کہتے رہیں۔ میں بتاتا چلوں کہ اگر مولانا فضل الرحمان سے سے پیار سے بات کی جاتی تو مان بھی جاتے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…