مولانا فضل الرحمان کیلئے تجوریاں کھل گئیں ، کس نے ایک ارب روپے پہنچا دیئے ؟ تہلکہ خیز انکشافا ت

7  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو ایک ارب روپیہ دیا ہیں ، سننےمیں آیا ہے کہ یہ پیسے کی گیم بھی بن رہی ہے ۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شفقت محمود کا کہنا تھا کہ مولانا کے پاس تو اتنے پیسے نہیں ہیں لیکن نواز شریف اور بلاول بھٹو نے بھی بڑے پیسے دیئے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ میں سنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پیسا بڑا اکٹھا کر لیا ہے ۔ یہ بھی سنا ہے کہ نواز شریف نے بڑے پیسے دیے ہیں ،

بلاول بھٹو نے بڑے پیسے دیئے ہیں ۔ کیونکہ ان کے پاس اتنے پیسے تو نہیں مجھے سننے میں آیا ہے کہ یہ پیسے کی گیم بھی بن رہی ہے ۔ تحریک تو اپنی جگہ پر ہے لیکن اب یہ پیسے کا مسئلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ مختلف اعداد بتائے جارہے ہیں کہ کوئی کہتا ہے کہ نواز شریف نے ایک ارب روپیہ دیا ہے بہرحال یہ تحقیقات کی باتیں ہیں ۔ لیکن میں ان کو بطور وزیرتعلیم یہی کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ مدارس کو تعلیمی ادارے کہتے ہیں تو پھر ان کے بچوں کو سڑکوں پر مت نکالیں ۔ ان کا تعلیمی مستقبل خراب نہیں ہونا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…