رکشہ ڈرائیوربھی سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث نکلے،خاتون کے ہاتھ میں سونا اصلی ہے یا نقلی؟کیسے اندازہ لگاتا ہوں؟گرفتار رکشہ ڈرائیورکا اہم انکشاف
کراچی (این این آئی)شہر قائد میں رکشا ڈرائیوروں کے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اس سلسلے میں فرئیر پولیس کے ہاتھوں گرفتار رکشا ڈرائیور نے سنسنی خیز انکشافات کیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں میں وارداتیں کرنے والے رکشا ڈرائیور وقاص کو فرئیر پولیس نے گرفتار… Continue 23reading رکشہ ڈرائیوربھی سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث نکلے،خاتون کے ہاتھ میں سونا اصلی ہے یا نقلی؟کیسے اندازہ لگاتا ہوں؟گرفتار رکشہ ڈرائیورکا اہم انکشاف











































