تین سالہ بچی کے کان میں پہلی اذان، پی ٹی آئی وزیر علی محمد خان بچی کے کان میں اذان دیتے ہوئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) علی محمد خان نے تین سالہ بچی کشف کے کان میں پہلی اذان دی جو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ویڈیو میں… Continue 23reading تین سالہ بچی کے کان میں پہلی اذان، پی ٹی آئی وزیر علی محمد خان بچی کے کان میں اذان دیتے ہوئے











































