اسد عمر سے اہم عہدہ واپس لے لیاگیا
اگسلام آباد (این این آئی) دوبارہ کابینہ میں شامل ہونے والے پاکستان تحریک انصاف رہنما اسد عمر سے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے عہدہ واپس لے لیا گیا۔ذرائع اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اسد عمر کو قائمہ کمیٹی صدارت سے ہٹانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔اسد عمر کے وفاقی وزیر بننے کے… Continue 23reading اسد عمر سے اہم عہدہ واپس لے لیاگیا











































