قابل تجدید ذرائع توانائی میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، وزیر توانائی عمرایوب نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب خان نے کہا ہے کہ قابل تجدید ذرائع توانائی کی انقلابی پالیسی تیار کی گئی ہے،بجلی ٹیرف میں نمایاں کمی میں مدد ملے گی،نئے منصوبوں کیلئے بولی ہوگی کیپسٹی پیمنٹ نہیں دیں گے،چین اورڈنمارک کی کمپنیاں ونڈ پاورپلانٹس کی مشینری ملک میں تیارکریں گی،(ن)لیگ کے ایل این جی… Continue 23reading قابل تجدید ذرائع توانائی میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، وزیر توانائی عمرایوب نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا











































