تحریک انصاف کی حکومت نے صرف ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کا قرضہ اتارا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف
لاہور (آن لائن) صوبائی وزیرِ کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پچھلی حکومتوں نے میثاقِ جمہوریت کی چھتری تلے عوام کو بے وقوف بناتے ہوئے 96 ارب ڈالر کا قرض ملک پر مسلط کیا۔ ن لیگ کے شماریاتی آئن سٹائن اسحاق ڈار نے گزشتہ پانچ سال میں ڈالر کی مصنوعی قدر برقرار رکھنے… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت نے صرف ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کا قرضہ اتارا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف











































