برازیل کی نوجوان لڑکی نے پاکستان پہنچ کر عدالت میں اسلام قبول کر لیااور شادی کر لی
بہاولنگر،فورٹ عباس (این این آئی )میرے دل سے شیشے وچ سجنا پئی سج دی اے تصویر تیری ۔۔۔۔۔برازیل کی ایک نوجوان لڑکی catia quellian tedescoنے پاکستان پہنچ کر فورٹ عباس عدالت میں تبارک حسین لنگڑیال ایڈوکیٹ کے چیمبر میں اسلام قبول کیا لڑکی نے اپنا اسلامی نام عائشہ رکھا ہے جمشید سرفراز ولد سرفراز واہلہ… Continue 23reading برازیل کی نوجوان لڑکی نے پاکستان پہنچ کر عدالت میں اسلام قبول کر لیااور شادی کر لی











































