ایف بی آر نے متحدہ عرب امارات سے اقامہ ہولڈر پاکستانیوں کی تفصیلات طلب کرلیں،دھماکہ خیز اقدام
اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے متحدہ عرب امارات سے اقامہ ہولڈر پاکستانیوں کے کوائف مانگ لیے، یواے ای کی وزارت خزانہ کوخط ارسال کردیا گیا، متحدہ عرب امارات کی رپورٹ میں 3620 اکاؤنٹس کے بارے میں بتایا گیا، لیکن ان اکاؤنٹس میں بیلنس ہماری توقعات کے برخلاف اور ناکافی ہے۔ میڈیا… Continue 23reading ایف بی آر نے متحدہ عرب امارات سے اقامہ ہولڈر پاکستانیوں کی تفصیلات طلب کرلیں،دھماکہ خیز اقدام