توہین عدالت،وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے،عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عدلیہ مخالف بیان دینے پروزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ سے نااہل قرار دیا جائے، وزیراعظم کے خلاف توہین کی کارروائی کا حکم دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ… Continue 23reading توہین عدالت،وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا











































