بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

برازیل کی نوجوان لڑکی نے پاکستان پہنچ کر عدالت میں اسلام قبول کر لیااور شادی کر لی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر،فورٹ عباس (این این آئی )میرے دل سے شیشے وچ سجنا پئی سج دی اے تصویر تیری ۔۔۔۔۔برازیل کی ایک نوجوان لڑکی catia quellian tedescoنے پاکستان پہنچ کر فورٹ عباس عدالت میں تبارک حسین لنگڑیال ایڈوکیٹ کے چیمبر میں اسلام قبول کیا لڑکی نے اپنا اسلامی نام عائشہ رکھا ہے جمشید سرفراز ولد سرفراز واہلہ چک نمبر 176سیون آر

حال مقیم 180سیون آر تحصیل فور ٹ عباس پنجاب سے اپنی مرضی سے تبارک حسین لنگڑیال ایڈووکیٹ اور گواہان کی موجود گی میں نکاح کیا لڑکی ،لڑکے کے والدین اور دوست احباب شادی کی اس تقریب میں شامل ہوئے ،نئے دولہا اور دلہن دونوں ہی بہت خوش ہیں۔ تبارک حسین ایڈووکیٹ نے برازیلی لڑکی کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کیا اور شادی رچائی-

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…