کاشانہ ویلفیئر ہوم سکینڈل،لاہور ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا
لاہور( این این ائی)لاہور ہائیکورٹ نے کاشانہ ویلفیئر ہوم میں سامنے آنے والے سکینڈل کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت 18دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنرکو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس… Continue 23reading کاشانہ ویلفیئر ہوم سکینڈل،لاہور ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا











































