ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جج کی وڈیو بنانے کا مقصد کیا تھا؟ ویڈیو سکینڈل کیس میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2019

جج کی وڈیو بنانے کا مقصد کیا تھا؟ ویڈیو سکینڈل کیس میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) ماہر قانون اور وکیل درخواست گزار اکرام چوہدری نے کہاہے کہ جج کی وڈیو بنانے کا مقصد عدلیہ کے وقار پر حملہ تھا۔وکیل درخواست گزار اکرام چوہدری کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کیس میں پانچ نقات کا جایزہ لیا گیا ،وڈیوز جاری کرنے سے… Continue 23reading جج کی وڈیو بنانے کا مقصد کیا تھا؟ ویڈیو سکینڈل کیس میں تہلکہ خیز انکشاف

پنکھا بند کیوں نہ کیا ؟ کمسن ویٹر پر ہوٹل مالک نے ظلم کی داستان رقم کر دی ذرہ ترس نہ آیا ہاتھ باندھ کر کوڑوں کی برسات ،بچہ روتے ہوئے ہوٹل مالک سے کیا کہتا رہا ؟ ڈی پی او نے نوٹس لے لیا ، ملزم گرفتار

datetime 23  اگست‬‮  2019

پنکھا بند کیوں نہ کیا ؟ کمسن ویٹر پر ہوٹل مالک نے ظلم کی داستان رقم کر دی ذرہ ترس نہ آیا ہاتھ باندھ کر کوڑوں کی برسات ،بچہ روتے ہوئے ہوٹل مالک سے کیا کہتا رہا ؟ ڈی پی او نے نوٹس لے لیا ، ملزم گرفتار

راجووال ( این این آئی )ہوٹل کا پنکھا خراب ہونا کمسن ویٹر کا جرم بن گیا، ہوٹل مالک نے سنگل سے ہاتھ باندھ کر کوڑے مارے، وحشیانہ تشددسے بلبلاتا بچہ ہوٹل مالک سے رحم کی اپیل کرتا رہا،مالک کو ذرہ ترس نہ آیا،ڈی پی او اوکاڑہ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ،ملزم گرفتار کر… Continue 23reading پنکھا بند کیوں نہ کیا ؟ کمسن ویٹر پر ہوٹل مالک نے ظلم کی داستان رقم کر دی ذرہ ترس نہ آیا ہاتھ باندھ کر کوڑوں کی برسات ،بچہ روتے ہوئے ہوٹل مالک سے کیا کہتا رہا ؟ ڈی پی او نے نوٹس لے لیا ، ملزم گرفتار

مسلم لیگ نواز کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کے مدرسہ میں طالبات پر حملہ ، طالب علم کی زبان ہی کاٹ دی

datetime 23  اگست‬‮  2019

مسلم لیگ نواز کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کے مدرسہ میں طالبات پر حملہ ، طالب علم کی زبان ہی کاٹ دی

خان پور(آن لائن)پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں نامعلوم افراد نے مقامی مدرسہ کے 16 سالہ طالب علم کی زبان کاٹ دی۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن پاکستان کالونی میں پیش آیا جہاں متاثرہ طالب علم انور زیر تعلیم تھا۔ متاثرہ طالب علم کٹی زبان کے… Continue 23reading مسلم لیگ نواز کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کے مدرسہ میں طالبات پر حملہ ، طالب علم کی زبان ہی کاٹ دی

پاکستان کے خلاف آبی جارحیت خود بھارت کے گلے پڑ گئی، وہ کام ہو گیا جس کا اسے بھی خود اندازہ نہ تھا

datetime 23  اگست‬‮  2019

پاکستان کے خلاف آبی جارحیت خود بھارت کے گلے پڑ گئی، وہ کام ہو گیا جس کا اسے بھی خود اندازہ نہ تھا

لاہور(آن لائن) بھارتی پنجاب میں قائم کردہ ہریکے بیراج کا بند ٹوٹنے سے اس کے کئی دیہی علاقے زیرِ آب گئے جس کی وجہ سے پاکستان میں عارضی طور پر سیلاب کا خطرہ بھی ٹل گیا ہے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں کمی ریکارڈ… Continue 23reading پاکستان کے خلاف آبی جارحیت خود بھارت کے گلے پڑ گئی، وہ کام ہو گیا جس کا اسے بھی خود اندازہ نہ تھا

دوایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہیں کچھ بھی ہوسکتاہے،وزیراعظم عمران خان نے انٹرویو میں پاک بھارت جنگ کے خطرات سے آگاہ کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2019

دوایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہیں کچھ بھی ہوسکتاہے،وزیراعظم عمران خان نے انٹرویو میں پاک بھارت جنگ کے خطرات سے آگاہ کر دیا

ا سلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کا امکان ختم ہوگیا، مذاکرات کے لیے تمام تر کوشش کی لیکن اب مودی سرکار سے بات چیت کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، دونوں جوہری ہمسایہ ممالک کے مابین جنگ کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے امریکی… Continue 23reading دوایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہیں کچھ بھی ہوسکتاہے،وزیراعظم عمران خان نے انٹرویو میں پاک بھارت جنگ کے خطرات سے آگاہ کر دیا

حکومت مخالف تحریک کا فیصلہ کن راؤنڈ شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2019

حکومت مخالف تحریک کا فیصلہ کن راؤنڈ شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ محرم کے بعد حکومت مخالف تحریک کا فیصلہ کن راؤنڈ شروع ہو گا۔ حکومت کو کشمیر پر سودے بازی نہیں کرنے دیں گے۔ کشمیریوں کی نسل کشی پر مہذب دنیا کی مجرمانہ خاموشی افسوسناک ہے۔ مودی… Continue 23reading حکومت مخالف تحریک کا فیصلہ کن راؤنڈ شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان اب بھارت پر سرجیکل اسٹرائیک کرے، کروز میزائل بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں

datetime 22  اگست‬‮  2019

پاکستان اب بھارت پر سرجیکل اسٹرائیک کرے، کروز میزائل بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف دفاعی تجزیہ کار زید حامد نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ”پاکستان کو بھارت پر سرجیکل سٹرائیکس شروع کرنے کی ضرورت ہے، کروز میزائل بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں اور اگر ضرورت ہو تو فضائی حملے بھی کئے جا سکتے ہیں، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں… Continue 23reading پاکستان اب بھارت پر سرجیکل اسٹرائیک کرے، کروز میزائل بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان،سرمایہ کار خوشی سے نہال، حصص کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

datetime 22  اگست‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان،سرمایہ کار خوشی سے نہال، حصص کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار،کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز بھی زبردست تیزی کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 31ہزار کی نفسیاتی حد بھی بحال ہوگئی اورانڈیکس مزید911.70پوائنٹس کے اضافے سے31884.45پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ 85.86فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان،سرمایہ کار خوشی سے نہال، حصص کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

بے روزگاری کے خاتمے کے لئے حکومت کا بڑا اقدام، بغیر تھرڈ گارنٹی نوجوان براہ راست بینکوں سے 50 لاکھ تک قرضے لے سکیں گے

datetime 22  اگست‬‮  2019

بے روزگاری کے خاتمے کے لئے حکومت کا بڑا اقدام، بغیر تھرڈ گارنٹی نوجوان براہ راست بینکوں سے 50 لاکھ تک قرضے لے سکیں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم نے کامیاب جوان پروگرام ترتیب دینے پر معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، مناسب مواقع ملنے پر وہ ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا سکہ منواتے ہیں،چھوٹی اور درمیانے درجے کی… Continue 23reading بے روزگاری کے خاتمے کے لئے حکومت کا بڑا اقدام، بغیر تھرڈ گارنٹی نوجوان براہ راست بینکوں سے 50 لاکھ تک قرضے لے سکیں گے