ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے بچت مہم میں ایک اور قدم بڑھا دیا ، سرکاری گاڑیوں کی خریداری، نئی نوکریوں پر پابندی عائد

datetime 24  اگست‬‮  2019

تحریک انصاف نے بچت مہم میں ایک اور قدم بڑھا دیا ، سرکاری گاڑیوں کی خریداری، نئی نوکریوں پر پابندی عائد

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے لیےمزید کفایت شعاری اور بچت اقدامات کرتے ہوئے وزارتوں ، ڈویژنوں ، محکموں اورسرکاری تنظیموں پر ہر قسم کی نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے تاہم موٹرسائیکل کی خریداری کو استثنیٰ حاصل ہوگا ۔ گاڑیوں پر پابندی تمام موجودہ اور… Continue 23reading تحریک انصاف نے بچت مہم میں ایک اور قدم بڑھا دیا ، سرکاری گاڑیوں کی خریداری، نئی نوکریوں پر پابندی عائد

صوبائی وزیر پنجاب کا بھائی بجلی چوری میں ملوث نکلا،چھاپہ پڑا تو ٹیم کو کیا دھمکیاں دی گئیں ؟حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

datetime 24  اگست‬‮  2019

صوبائی وزیر پنجاب کا بھائی بجلی چوری میں ملوث نکلا،چھاپہ پڑا تو ٹیم کو کیا دھمکیاں دی گئیں ؟حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی چوروں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ایک صوبائی وزیر کے بھائی میاں امجد اقبال کے پلازہ میں بجلی چوری پکڑی گئی،روزنامہ جنگ کے مطابق ایس ڈی او اسلامیہ پارک نوید شاہنواز نے سرکاری ٹرانسفارمر سے بجلی استعمال کرنے پر میاں امجد اقبال کو نوٹس جاری کر دیا جس میں انھیں… Continue 23reading صوبائی وزیر پنجاب کا بھائی بجلی چوری میں ملوث نکلا،چھاپہ پڑا تو ٹیم کو کیا دھمکیاں دی گئیں ؟حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

تجارتی خسارے میں کمی،حکومتی اقدامات کے ثمرات ملنا شروع،بڑی کامیابی حاصل کرلی

datetime 23  اگست‬‮  2019

تجارتی خسارے میں کمی،حکومتی اقدامات کے ثمرات ملنا شروع،بڑی کامیابی حاصل کرلی

لاہور(این این آئی)حکومت کی جانب سے تجارتی خسارے میں کمی کیلئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے،رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران تقریباً29 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران تجارتی خسارہ 28.84 فیصد کم ہو کر 2 ارب 27 کروڑ ڈالر تک ہوگیا جو گزشتہ برس اسی… Continue 23reading تجارتی خسارے میں کمی،حکومتی اقدامات کے ثمرات ملنا شروع،بڑی کامیابی حاصل کرلی

ہم عراق ہیں نہ افغانستان اور نہ ہی بھارت امریکا ہے،جنگ ہوئی توپھر کیا ہوگا؟پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا،انتباہ جاری

datetime 23  اگست‬‮  2019

ہم عراق ہیں نہ افغانستان اور نہ ہی بھارت امریکا ہے،جنگ ہوئی توپھر کیا ہوگا؟پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا،انتباہ جاری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت سپرپاورکا خواب لیے صدیوں پیچھے چلا جائے گا، جنگ ہوئی تو اس کی شدت، حدت اور تپش دینا کا ہر دارالحکومت محسوس کرے گا، اس حقیقت کا بھی ادراک رکھئیے کہ اپنی جنگیں خود لڑنی ہوتی ہیں۔انہوں نے ٹویٹر پر… Continue 23reading ہم عراق ہیں نہ افغانستان اور نہ ہی بھارت امریکا ہے،جنگ ہوئی توپھر کیا ہوگا؟پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا،انتباہ جاری

حکومت کا مختلف محکموں میں تعینات کرپٹ افسران کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،بڑے بڑے نام زد میں آگئے

datetime 23  اگست‬‮  2019

حکومت کا مختلف محکموں میں تعینات کرپٹ افسران کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،بڑے بڑے نام زد میں آگئے

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے مختلف وفاقی محکمہ جات میں تعینات کرپٹ افسران کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان ریلویز سمیت دیگر مختلف وفاقی محکمے کے سربران سے نیب، انٹی کرپشن اور ایف آئی اے زدہ افسران کی فہرستیں طلب کر لی ہیں۔ اس سلسلے میں چیف ایگزیکٹو افسر ریلوے اور… Continue 23reading حکومت کا مختلف محکموں میں تعینات کرپٹ افسران کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،بڑے بڑے نام زد میں آگئے

پولیس ڈھونڈتی رہ گئی،اطالوی خاتون پر تشدد کرنے والا شوہر جابر موتی والا اب کہاں ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2019

پولیس ڈھونڈتی رہ گئی،اطالوی خاتون پر تشدد کرنے والا شوہر جابر موتی والا اب کہاں ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی (این این آئی)ڈیفنس کی رہائشی اطالوی خاتون پر تشدد کرنے والا اسکا شوہر بیرون ملک فرار ہو گیا،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علی جابر موتی والا کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کراچی اور حیدر آباد کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے تاہم 13اگست کو وہ بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو… Continue 23reading پولیس ڈھونڈتی رہ گئی،اطالوی خاتون پر تشدد کرنے والا شوہر جابر موتی والا اب کہاں ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

کنٹریکٹ پر تین سال سے فرائض سرانجام دینے والے سرکاری ملازمین کی فہرستیں طلب،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 23  اگست‬‮  2019

کنٹریکٹ پر تین سال سے فرائض سرانجام دینے والے سرکاری ملازمین کی فہرستیں طلب،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(این این آئی)محکمہ خزانہ نے تمام سرکاری محکموں سے تین سال سے کنٹریکٹ پر فرائض سرانجام دینے والے ملازمین کی فہرستیں طلب کر لیں۔ گزشتہ دنوں کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے قانون میں ترامیم کی منظوری دی گئی تھی۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے تمام محکموں کے سربراہان سے کنٹریکٹ پر تین سال سے… Continue 23reading کنٹریکٹ پر تین سال سے فرائض سرانجام دینے والے سرکاری ملازمین کی فہرستیں طلب،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

ملک میں فرقہ وارنہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی،56 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا دے دی گئی

datetime 23  اگست‬‮  2019

ملک میں فرقہ وارنہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی،56 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا دے دی گئی

اسلام آباد/لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں فرقہ وارنہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی جبکہ امن و امان کی صورتحال میں واضح بہتری آئی ہے۔ نجی… Continue 23reading ملک میں فرقہ وارنہ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی،56 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا دے دی گئی

تبدیلی کا ایک سال! پاکستان کے قرضوں میں 10 ہزار ارب کا اضافہ، 40 ہزار ارب سے تجاوز کرگئے،انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 23  اگست‬‮  2019

تبدیلی کا ایک سال! پاکستان کے قرضوں میں 10 ہزار ارب کا اضافہ، 40 ہزار ارب سے تجاوز کرگئے،انتہائی تشویشناک انکشافات

کراچی (آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے موجودہ حکومت کی جانب سے لیے جانے والے قرضوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں 11 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 106 ارب ڈالر پر پہنچ گئے ہیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ایک سال… Continue 23reading تبدیلی کا ایک سال! پاکستان کے قرضوں میں 10 ہزار ارب کا اضافہ، 40 ہزار ارب سے تجاوز کرگئے،انتہائی تشویشناک انکشافات