ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

 پرویز الٰہی کی ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،بڑی خوشخبری سنادی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب  اسمبلی کے سپیکر اورحکومتی  مذاکراتی کمیٹی کے ممبر چوہدری پرویز  الٰہی نے  گزشتہ  روز  ایک بار  پھر  مولانا فضل الرحمان سے ان کی  رہائش گاہ  پر ملاقات  کی جس میں  آزادی مارچ   ودھرنا اورمطالبات  زیر  بحث  لائے  گئے    ملاقات کے بعد چوہدری پرویز الٰہی نے   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ   مثبت پیش رفت ہورہی ہے، کئی چیزیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں ابھی تھوڑا صبر اور محنت کی ضرورت ہے انھوں نے کہا کہ  محنت اس لیے ہو رہی ہے

مثبت طریقے سے معاملے منطقی انجام کو پہنچے ہمارے مقصد کو کامیابی ملے گی لیکن ٹائم لگے گا، سب لوگ نیک نیتی سے کوشش کر رہے ہیں اور مثبت پیشرفت ہو رہی ہے صبر اور محنت کی ضرورت ہے، کئی چیزیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں محنت اسی لئے ہو رہی ہے تاکہ مثبت انداز اور بہتر طریقے سے کامیابی ہو ہمارا مقصد ایک ہے تو انشااللہ کامیابی ملے گی پرویز الہی سے ویراعظم کے استعفے پر ڈیڈ لاک کا سوال  سمیت جمعے تک دھرنا ختم ہونے کے سوال کا جواب دینے سے بھی گریز کیا

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…