پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

عام انتخابات،95 فیصد نتیجہ پولنگ ایجنٹ کے دستخط کے بغیرجاری کیا گیا؟ الیکشن کمیشن کا مولانافضل الرحمان کے الزام پر ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات،95 فیصد نتیجہ پولنگ ایجنٹ کے دستخط کے بغیرجاری کیاگیا؟الیکشن کمیشن کا مولانافضل الرحمان کے الزام پر ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے الزامات کی تردید کردی۔

بدھ کو اپنے بیان میں الیکشن کمیشن نے 95 فیصد نتیجہ پولنگ ایجنٹ کے دستخط کے بغیرجاری کرنے کی تردید کی۔ ترجمان نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے اپنی رپورٹ میں ایسے اعدادشمار جاری نہیں کیے، اسطرح کے غیر مصدقہ بیانات سے اجتناب برتا جائے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…