ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

datetime 24  اگست‬‮  2019

پاکستان بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

کراچی (این این آئی)وکلا نے 26اگست کو پاکستان بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ہفتہ کو آل پاکستان وکلا کنونشن سٹی کورٹ کے جناح آڈیٹوریم  میں منعقد کیا گیا، کنونشن میں پاکستان بار کونسل،سپریم کورٹ بار،صوبائی بار کونسلز،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر بار ایسوسی ایشن کے نمائندے شریک ہوئے آل پاکستان وکلا… Continue 23reading پاکستان بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

لاہور سے نارووال جانے والی مسافرٹرین میں شدید ہنگامہ، نارنگ منڈی ریلوے اسٹیشن میدان جنگ بن گیا، متعدد زخمی

datetime 24  اگست‬‮  2019

لاہور سے نارووال جانے والی مسافرٹرین میں شدید ہنگامہ، نارنگ منڈی ریلوے اسٹیشن میدان جنگ بن گیا، متعدد زخمی

نارنگ منڈی (این این آئی)لاہور سے نارووال جانے والی مسافرٹرین میں سیٹ کے تنازعہ پر شدید ہنگامہ ہو گیا اور نارنگ منڈی ریلوے اسٹیشن میدان جنگ بن گیا، شر پسندوں نے ایک گھنٹے تک مسافر ٹرین کو یرغمال بنائے رکھا، ویکیوم پائپ توڑ ڈالے،مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بتایا جاتا ہے کہ 209اپ مسافر… Continue 23reading لاہور سے نارووال جانے والی مسافرٹرین میں شدید ہنگامہ، نارنگ منڈی ریلوے اسٹیشن میدان جنگ بن گیا، متعدد زخمی

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا پارلیمانی سال ہنگامہ آرائی، احتجاج، گھیرائو، پروڈکشن آرڈرز کا شکارہا،عمران خان کی ایوان میں حاضری کتنی رہیـ؟تفصیلات جاری

datetime 24  اگست‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا پارلیمانی سال ہنگامہ آرائی، احتجاج، گھیرائو، پروڈکشن آرڈرز کا شکارہا،عمران خان کی ایوان میں حاضری کتنی رہیـ؟تفصیلات جاری

اسلام آباد(سی پی پی)پی ٹی آئی حکومت کا پہلا پارلیمانی سال ہنگامہ آرائی، احتجاج، گھیرائو، پروڈکشن آرڈرز کا شکارہا۔وزیراعظم کی تقریر سے شروع ہونے والا احتجاج پورا سال جاری رہا، قانون ساز ادارے میں گو گو، نونو ، چور چور کا شور ہی ہوتا رہا جبکہ قانون سازی نہ ہونے کے برابر رہی۔ اجلاس تو… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا پہلا پارلیمانی سال ہنگامہ آرائی، احتجاج، گھیرائو، پروڈکشن آرڈرز کا شکارہا،عمران خان کی ایوان میں حاضری کتنی رہیـ؟تفصیلات جاری

منی لانڈرنگ انکوائری،شہباز شریف مرکزی ملزم قرار لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

datetime 24  اگست‬‮  2019

منی لانڈرنگ انکوائری،شہباز شریف مرکزی ملزم قرار لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور(اے این این)منی لانڈرنگ انکوائری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا،عدالت نے شہبازشریف منی لانڈرنگ انکوائری میں مرکزی ملزم قراردیدیا۔تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ انکوائری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ شہبازشریف کو منی لانڈرنگ انکوائری میں مرکزی ملزم نامزد کردیا گیا ہے،ہائیکورٹ نے کہا کہ شہباز… Continue 23reading منی لانڈرنگ انکوائری،شہباز شریف مرکزی ملزم قرار لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

بھارتی فوج مودی کو جنگ کا مشورہ نہیں دیگی کیونکہ۔۔۔!!! بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 24  اگست‬‮  2019

بھارتی فوج مودی کو جنگ کا مشورہ نہیں دیگی کیونکہ۔۔۔!!! بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ بھارتی فوج اپنے وزیراعظم نریندرمودی کو کبھی بھی جنگ کا مشورہ نہیں دے گی۔ایک انٹرویو میں خورشید محمود قصوری نے کہا کہ پاکستان نے 27 فروری کو جس طرح بھارت کو جواب دیا تھا اور جو بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے کہا… Continue 23reading بھارتی فوج مودی کو جنگ کا مشورہ نہیں دیگی کیونکہ۔۔۔!!! بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تبدیلی آئی نہیں ۔۔۔تبدیلی آگئی ، پی آئی اے کی جعلی تشہیری مہم پر لاکھوں روپے خرچ ، غیر ملکی ایئرلائن کی تصاویر اپنا لوگو لگاکر جاری کردیں

datetime 24  اگست‬‮  2019

تبدیلی آئی نہیں ۔۔۔تبدیلی آگئی ، پی آئی اے کی جعلی تشہیری مہم پر لاکھوں روپے خرچ ، غیر ملکی ایئرلائن کی تصاویر اپنا لوگو لگاکر جاری کردیں

لاہور( آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے شعبہ برانڈ نے غیر ملکی ایئر لائن کی تصاویر پر پی آئی اے کا لوگو لگا کر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔ اس جعلی تشہیری مہم پر لاکھوں روپے خرچ کیے گئے جبکہ یہ تصاویر ادارے کے لیے شرمندگی کا باعث بن رہی ہیں۔پی… Continue 23reading تبدیلی آئی نہیں ۔۔۔تبدیلی آگئی ، پی آئی اے کی جعلی تشہیری مہم پر لاکھوں روپے خرچ ، غیر ملکی ایئرلائن کی تصاویر اپنا لوگو لگاکر جاری کردیں

سینٹ میں ناکامی، پیپلزپارٹی نے باغیوںکی تلاش کیلئے کوششیں مزید تیز کر دیں کیسے سراغ لگایا جائیگا؟طریقہ کار سامنے آگیا

datetime 24  اگست‬‮  2019

سینٹ میں ناکامی، پیپلزپارٹی نے باغیوںکی تلاش کیلئے کوششیں مزید تیز کر دیں کیسے سراغ لگایا جائیگا؟طریقہ کار سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)ایوان بالا میں حزب اختلاف کی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے والے باغی سینیٹرز کی تلاش کیلئے کوششیں مزید تیز کردی ہیں۔ذرائع نے بتایا پیپلز پارٹی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی ارکان سے دباؤ یا مبینہ… Continue 23reading سینٹ میں ناکامی، پیپلزپارٹی نے باغیوںکی تلاش کیلئے کوششیں مزید تیز کر دیں کیسے سراغ لگایا جائیگا؟طریقہ کار سامنے آگیا

’’پہلے ہارون بلور کو قتل کیا اب اسکے بیٹے کی باری ہے‘‘بلورخاندان کو دھمکیاں،جانتے ہیں ٹیلی فون کالز کس ملک سے موصول ہو رہی ہیں؟

datetime 24  اگست‬‮  2019

’’پہلے ہارون بلور کو قتل کیا اب اسکے بیٹے کی باری ہے‘‘بلورخاندان کو دھمکیاں،جانتے ہیں ٹیلی فون کالز کس ملک سے موصول ہو رہی ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلورخاندان کو افغانستان کے نمبر سے دھمکی آمیز کالز موصول،تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی رکن اسمبلی ثمر بلور کے سیکرٹری نے سی ٹی ڈی پشاور میں رپورٹ درج کرائی ہے جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ کالر ہارون بلور کے بیٹے کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔کالر نے… Continue 23reading ’’پہلے ہارون بلور کو قتل کیا اب اسکے بیٹے کی باری ہے‘‘بلورخاندان کو دھمکیاں،جانتے ہیں ٹیلی فون کالز کس ملک سے موصول ہو رہی ہیں؟

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،قیمتی جانی نقصان

datetime 24  اگست‬‮  2019

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،قیمتی جانی نقصان

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب دہشت گردوں نے درازندہ موڑ پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر مختلف سمتوں سے حملہ… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،قیمتی جانی نقصان