کن یقین دہانیوں پرآزادی مارچ ختم کیا گیا ،معاملات کیسے طے پائے؟اپوزیشن پارٹیوں نے فضل الرحمن سے حساب مانگ لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت مخالف آزادی مارچ کن یقین دہانیوں اور شرائط پر ختم کیا گیا؟ اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں میں بداعتمادی کی فضا پیدا ہونا شروع ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اوردیگراپوزیشن جماعتوں نے مذکورہ معاملہ پر وضاحت طلب کر لی ،حکومت کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ ق کے… Continue 23reading کن یقین دہانیوں پرآزادی مارچ ختم کیا گیا ،معاملات کیسے طے پائے؟اپوزیشن پارٹیوں نے فضل الرحمن سے حساب مانگ لیا











































