ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بھارت ہمارا مقابلہ کرکے دکھائے، پاکستان دنیا کے سب سے بلند ترین مقام پر ٹینک تعینات کرنیوالا ملک بن گیا، بھارتی آرمی چیف کے دعوے پر کرارا جواب

datetime 28  اگست‬‮  2019

بھارت ہمارا مقابلہ کرکے دکھائے، پاکستان دنیا کے سب سے بلند ترین مقام پر ٹینک تعینات کرنیوالا ملک بن گیا، بھارتی آرمی چیف کے دعوے پر کرارا جواب

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے حکومت کی جانب سے کشمیر میں بھارتی اقدامات پر سلامتی کونسل سے رجوع کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف انٹرپول کے سیکرٹری جنرل خط لکھے۔ بدھ کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس… Continue 23reading بھارت ہمارا مقابلہ کرکے دکھائے، پاکستان دنیا کے سب سے بلند ترین مقام پر ٹینک تعینات کرنیوالا ملک بن گیا، بھارتی آرمی چیف کے دعوے پر کرارا جواب

مراد علی شاہ کی گرفتاری، آصفہ بھٹو کو وزیراعلیٰ سندھ بنائے جانے کا امکان

datetime 28  اگست‬‮  2019

مراد علی شاہ کی گرفتاری، آصفہ بھٹو کو وزیراعلیٰ سندھ بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو وزیراعلیٰ سندھ بنائے جانے کا امکان، یہ بات معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے کہی، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی گرفتاری کی صورت میں آصفہ بھٹو کو انتخاب لڑوا کر وزیراعلیٰ یا اپوزیشن لیڈر بنایا جا سکتا… Continue 23reading مراد علی شاہ کی گرفتاری، آصفہ بھٹو کو وزیراعلیٰ سندھ بنائے جانے کا امکان

پاکستان اور بھارت کے درمیان پانچویں جنگ ہونے جا رہی ہے،18 سے زائد ممالک کے ساتھ ہنگامی رابطہ کر لیا گیا

datetime 28  اگست‬‮  2019

پاکستان اور بھارت کے درمیان پانچویں جنگ ہونے جا رہی ہے،18 سے زائد ممالک کے ساتھ ہنگامی رابطہ کر لیا گیا

نیویارک (این این آئی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے دنیا کے اہم ملکوں کے سربراہوں کو خطوط لکھے ہیں جن میں ان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنوبی ایشیاء کے خطے میں مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلیے اپنا اہم کردار ادا کریں۔وزیراعظم نے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان پانچویں جنگ ہونے جا رہی ہے،18 سے زائد ممالک کے ساتھ ہنگامی رابطہ کر لیا گیا

آصف علی زرداری کو طبیعت ناسازی کے باعث پمز شفٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 28  اگست‬‮  2019

آصف علی زرداری کو طبیعت ناسازی کے باعث پمز شفٹ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناسازی کے باعث جمعرات کو پمز میں شفٹ کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر کو جمعرات کو پمز شفٹ کیا جائے گا،سابق صدر کو میڈیکل بورڈ کی سفارش پر پمز شفٹ کیا جا رہا ہے،میڈیکل بورڈ نے گزشتہ ہفتہ آصف زرداری کو ہسپتال منتقل… Continue 23reading آصف علی زرداری کو طبیعت ناسازی کے باعث پمز شفٹ کرنے کا فیصلہ

کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،کشمیری خواتین کی عصمت دریوں پر پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 28  اگست‬‮  2019

کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،کشمیری خواتین کی عصمت دریوں پر پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)فاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پرخلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے بین الااقوامی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو رپورٹ کرنے والے 18 خصوصی نمائندوں، اسپیشل پروسیجرز مینڈیٹ ہولڈرز(سپیشل ریپورٹرز)… Continue 23reading کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،کشمیری خواتین کی عصمت دریوں پر پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

ایف بی آر کے نوٹسز کا خوف، کمرشل بینکوں میں رقوم جمع کروانے میں ریکارڈ کمی، ایک ماہ میں 711 ارب نکلوانے کا انکشاف

datetime 28  اگست‬‮  2019

ایف بی آر کے نوٹسز کا خوف، کمرشل بینکوں میں رقوم جمع کروانے میں ریکارڈ کمی، ایک ماہ میں 711 ارب نکلوانے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کے نوٹسز کا ڈر، کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں سے ایک ماہ کے دوران 711 ارب روپے نکلوا لیے گئے، سب سے زیادہ کمی کنسٹریکشن سیکٹر والوں کے ڈپازٹس میں دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں موجود… Continue 23reading ایف بی آر کے نوٹسز کا خوف، کمرشل بینکوں میں رقوم جمع کروانے میں ریکارڈ کمی، ایک ماہ میں 711 ارب نکلوانے کا انکشاف

آصف علی زرداری اورنواز شریف کو طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر پیپلز پارٹی میدان میں آ گئی،حکومت کے خلاف دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 28  اگست‬‮  2019

آصف علی زرداری اورنواز شریف کو طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر پیپلز پارٹی میدان میں آ گئی،حکومت کے خلاف دوٹوک اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری اورسابق وزیراعظم نواز شریف کو طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی قائدین کو طبی سہولیات نہ دینا انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی… Continue 23reading آصف علی زرداری اورنواز شریف کو طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر پیپلز پارٹی میدان میں آ گئی،حکومت کے خلاف دوٹوک اعلان کر دیا

بھارتی مصنوعات خرید کر ہم کشمیری بھائیوں کیلئے موت نہیں خریدیں گے، پاکستانیوں نے بھارتی اشیاء کا بائیکاٹ کر دیا، بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

datetime 28  اگست‬‮  2019

بھارتی مصنوعات خرید کر ہم کشمیری بھائیوں کیلئے موت نہیں خریدیں گے، پاکستانیوں نے بھارتی اشیاء کا بائیکاٹ کر دیا، بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی عوام نے کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف بھارتی اشیاء کا بائیکاٹ کر دیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بائیکاٹ انڈین پراڈکٹس ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ اب تک ہزاروں ٹوئٹس اس ٹرینڈ کے ہیش ٹیک سے کی جا چکی ہیں، یاد رہے… Continue 23reading بھارتی مصنوعات خرید کر ہم کشمیری بھائیوں کیلئے موت نہیں خریدیں گے، پاکستانیوں نے بھارتی اشیاء کا بائیکاٹ کر دیا، بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

اوسطاً ایک شہری کتنے روپے کا مقروض ہو گیا؟ ملکی تاریخ میں پاکستان کے قرضے اور واجبات بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 28  اگست‬‮  2019

اوسطاً ایک شہری کتنے روپے کا مقروض ہو گیا؟ ملکی تاریخ میں پاکستان کے قرضے اور واجبات بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان کے قرضے اور واجبات 402 کھرب 15 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق قرضوں اور واجبات میں ایک سال میں 10 ہزار 335 ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا، قرضے اور واجبات ملکی تاریخ میں پہلی بار جی ڈی پی کے 104 فیصد سے بھی تجاوز کر… Continue 23reading اوسطاً ایک شہری کتنے روپے کا مقروض ہو گیا؟ ملکی تاریخ میں پاکستان کے قرضے اور واجبات بلند ترین سطح پر پہنچ گئے