ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

محرم الحرام کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا‎

datetime 31  اگست‬‮  2019

محرم الحرام کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محرم کا چاند نظر آ گیا ہے، اس طرح نئے اسلامی سال کا آغاز ہو گیا ہے، ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کے مطابق… Continue 23reading محرم الحرام کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا‎

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،یورو اور برطانوی پاؤنڈ بھی سستا

datetime 31  اگست‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،یورو اور برطانوی پاؤنڈ بھی سستا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 157روپے سے گھٹ کر156روپے کی سطح پر آگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،یورو اور برطانوی پاؤنڈ بھی سستا

نئے پاکستان میں نہ جہاز ٹائم پر نہ ہی ٹرین،اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر رُل گئے

datetime 31  اگست‬‮  2019

نئے پاکستان میں نہ جہاز ٹائم پر نہ ہی ٹرین،اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر رُل گئے

لاہور(این این آئی)اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والی 7پروازیں منسوخ اور9 پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔گوانگژو سے آنے والی پرواز سی زیڈ 6037 اور  جانے والی پرواز سی زیڈ 6038،پیرس جانے والی پرواز پی کے 719،ابوظہبی جانے والی پرواز پی کے 295 اورآنے والی پروز پی کے 296،کراچی جانے والی پرواز پی… Continue 23reading نئے پاکستان میں نہ جہاز ٹائم پر نہ ہی ٹرین،اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر رُل گئے

بڑے شہر میں تباہی کا خوفناک منصوبہ ناکام،موٹرسائیکل میں نصب چار کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2019

بڑے شہر میں تباہی کا خوفناک منصوبہ ناکام،موٹرسائیکل میں نصب چار کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

کراچی (این این آئی)شہر قائد کراچی میں تخریب کار پھر سرگرم ہوگئے ہیں۔ پولیس نے قائدآباد کے علاقے میں موٹرسائیکل میں نصب چار کلو سے زائد وزنی بم ناکارہ بنادیا۔ شہریوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاوارث موٹرسائیکل کی اطلاع پولیس کو دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تخریب کاری کی بڑی… Continue 23reading بڑے شہر میں تباہی کا خوفناک منصوبہ ناکام،موٹرسائیکل میں نصب چار کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

افغانستان کیلئے خوشخبری،اب بارڈر 24 گھنٹے کھلا رہے گا،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 31  اگست‬‮  2019

افغانستان کیلئے خوشخبری،اب بارڈر 24 گھنٹے کھلا رہے گا،بڑی خبر سنادی گئی

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھولنے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ پہلی بار طورخم بارڈر کو 24 گھنٹوں کیلئے کھولا جارہا ہے۔اسلئے تمام متعلقہ ادارے بھر پور انتظامات یقینی بنائیں۔ اُنہوں نے آئندہ پیر سے بارڈر پر آزمائشی بنیادوں پر… Continue 23reading افغانستان کیلئے خوشخبری،اب بارڈر 24 گھنٹے کھلا رہے گا،بڑی خبر سنادی گئی

آئندہ سال میں مڈ ٹرم انتخابات کا انعقاد،ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2019

آئندہ سال میں مڈ ٹرم انتخابات کا انعقاد،ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار کرکے حکومت کو نئی زندگی نہیں ملے گی، اپوزیشن جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس جلد ہو گا جس میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا جائیگا،ہم اگلے سال میں مڈ ٹرم انتخابات کو ممکن… Continue 23reading آئندہ سال میں مڈ ٹرم انتخابات کا انعقاد،ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

سر جھکا کر گڑگڑانے والے آج حکومت میں نہیں،27 ستمبر کو دنیا دیکھے گی، عمران خان کشمیریوں کیلئے کیا کرنیوالے ہیں؟شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2019

سر جھکا کر گڑگڑانے والے آج حکومت میں نہیں،27 ستمبر کو دنیا دیکھے گی، عمران خان کشمیریوں کیلئے کیا کرنیوالے ہیں؟شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کردیا

عمر کوٹ (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سر جھکا کر گڑگڑانے والے آج حکومت میں نہیں ہیں،بھارت سن لے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا جذبہ رکھتے ہیں،یزید کے آگے ہاتھ پھیلانے سے حسینؓ کے فلسفے کی نفی ہوگی،کشمیری نہتے ضرور ہیں کمزور نہیں،گولیاں ختم ہوجائیں گے… Continue 23reading سر جھکا کر گڑگڑانے والے آج حکومت میں نہیں،27 ستمبر کو دنیا دیکھے گی، عمران خان کشمیریوں کیلئے کیا کرنیوالے ہیں؟شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کردیا

اٹامک انرجی پلانٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی بھاری تعداد ڈینگی کا شکار

datetime 31  اگست‬‮  2019

اٹامک انرجی پلانٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی بھاری تعداد ڈینگی کا شکار

کراچی (این این آئی)کراچی میں ہاکس بے میں اٹامک انرجی پلانٹ پر کام کرنے والے 200 سے زائد چینی باشندے ڈینگی کا شکار ہوگئے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں ایک ہی مقام سے 200 سے زائد ڈینگی کے مریض سامنے آئے ہیں اور یہ… Continue 23reading اٹامک انرجی پلانٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی بھاری تعداد ڈینگی کا شکار

پی آئی اے کے پائلٹ مستعفی ہونے لگے،وجہ کیابنی؟یونین نے اعلامیہ میں تحفظات ظاہر کردئیے

datetime 31  اگست‬‮  2019

پی آئی اے کے پائلٹ مستعفی ہونے لگے،وجہ کیابنی؟یونین نے اعلامیہ میں تحفظات ظاہر کردئیے

کراچی (این این آئی) پاکستان ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے کئی پائلٹس کام کے دبائو کے باعث مستعفی ہوچکے ہیں۔ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ غیر سازگار ماحول کے باعث پی آئی اے کا ٹیلنٹ ضائع ہورہا ہے۔ رواں برس اب تک 8… Continue 23reading پی آئی اے کے پائلٹ مستعفی ہونے لگے،وجہ کیابنی؟یونین نے اعلامیہ میں تحفظات ظاہر کردئیے