ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ایف اے ٹی ایف کی ہدایات، ہزاروں این جی اوز کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ہدایت پر پنجاب میں این جی اوز کے خلاف کارروائی کے دوران 4600 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی۔بتایاگیا ہے کہ قواعدوضوابط پر پورا نہ اترنے پر پنجاب بھر میں 46 ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی ہے، جن میں لاہور

کی 224 این جی اوز شامل ہیں، صوبہ بھر میں این جی اوز کی تعداد 8 ہزار سے کم ہوکر3100 پر آگئی۔ذرائع کے مطابق این جی اوز کی آڈٹ رپورٹس کلیئر نہ ہونے، نامکمل پراگریس رپورٹس اور ٹارگٹس پورا نہ کرنے پر رجسٹریشن منسوخ کی گئی ہے، این جی اوز کو قواعد و ضوابط میں لانے کے لئے مانیٹرنگ سخت کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…