تحریک انصاف کی حکومت اگلے مہینے ختم۔۔۔!!! نئے الیکشن کب ہونگے؟تاریخ بھی بتا دی گئی

13  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)(ن)لیگ کے رہنما عباس آفریدی نے دعویٰ کیا ہے دسمبر 2019 تک پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو جائے گی۔ عمران خان کا بطور وزیراعظم ڈیڑھ سال کا اقتدار دیکھیں توان کا نام اپنے جھوٹوں اور وعدہ خلافی کی وجہ سے ورلڈ ریکارڈ میں لکھا جائے گا۔عمران خان نے کبھی سچ نہیں بولا،انہوں کبھی وہ نہیں کیا جو کہتے ہیں۔ایک طرف وہ دو جہاں سردار کی بات کرتے ہیں۔

دو جہاں سردار نے اپنی زندگی میں کبھی جھوٹ بولنے اور وعدہ خلافی کرنے کا نہیں کہا۔لیکن عوام کے ساتھ جھوٹ بولنے کا وقت اب گزر چکا ہے۔پاکستان کو کمزور ریاست بنانے کے لیےدنیا جوکام کرنا چاہتی ہےتو وہ ہو چکا ہے۔پی ٹی آئی کی حکومت کو ڈیڑھ سال ہو گیا لیکن کوئی ایک کام بھی قابل تعریف نہ ہو سکا۔ پی ٹی آئی کی حکومت دسمبر سے آگے نہیں چلے گی۔دسمبر 2019 کے بعد اگلے سال نئے الیکشن ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…