سابق وزیراعظم استعفوں کی جانب جا سکتے ہیں، نیب آفس میں پس پردہ میاں نواز شریف سے مذاکرات کرنے کا چونکا دینے والا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میاں نواز شریف سے نیب آفس میں مذاکرات ہونے کا دعویٰ کر دیا ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود نے دوران پروگرام کہا کہ نیب آفس میں نواز شریف سے پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں، انہوں نے مزید… Continue 23reading سابق وزیراعظم استعفوں کی جانب جا سکتے ہیں، نیب آفس میں پس پردہ میاں نواز شریف سے مذاکرات کرنے کا چونکا دینے والا انکشاف