جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر ریاست اور پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والا مجرم قرار، سزا سنا دی گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ریاست اور پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے مجرم کو 4 سال قید اور جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی اشفاق احمد رانا نے سوشل میڈیا پر ریاست اور پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے ملزم زاہد ممتاز کو مجرم قرار دے دیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل راولپنڈی نے ملزم زاہد ممتاز کے خلاف 2016 میں مقدمہ

درج کیا تھا۔ایف آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ملزم کے خلاف پاکستان الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے سیکشن 9 اور 10 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا، زاہد ممتاز پر سوشل میڈیا پر ریاست اور پاک فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے کا الزام ثابت ہوا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق زاہد ممتاز کو 4 سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…