شیخ رشید کا مریم نواز سے متعلق دعویٰ جھوٹا نکلا،آئی جی پنجاب جیل خانہ جات نے وضاحت جاری کردی
لاہور(آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سے موبائل فون پکڑے جانے کا دعوی جھوٹا نکلا۔دو روز قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعوی کیا تھا کہ لاہور جیل میں ایک صاحبزادی… Continue 23reading شیخ رشید کا مریم نواز سے متعلق دعویٰ جھوٹا نکلا،آئی جی پنجاب جیل خانہ جات نے وضاحت جاری کردی