جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوازشریف شدید بیماری میں بھی پینٹ کوٹ اور ٹائی پہن کر فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر ائیرایمبولینس تک پہنچے،مخالفین نے سوالات اٹھا دئیے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی لاہور سے لندن روانہ ہونے کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئی ہیں۔ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نواز شریف ٹائی اور سوٹ میں ملبوس ہیں اور گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھے ہیں۔ مخالفین کو ایک بار پھر تنقید کا موقع مل گیا،نواز شریف کے مخالفین کا کہنا تھا کہ پہلے تو کہا جاتا تھا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے

کے لیے پلیٹ لٹس کم ہیں لیکن بظاہر نواز شریف تو بالکل ٹھیک لگ رہے ہیں اور قیمتی سوٹ میں ملبوس ہو کر گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھے ہیں۔اس سے پہلے  والدہ بیگم شمیم اختر، صاحبزادی مریم نواز ،دیگر اہل خانہ اور عزیز و اقارب نے نواز شریف کو خصوصی دعائوں کے ساتھ سفر پر رخصت کیا ۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر صدقہ بھی دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…