لاہور سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے کا شکار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں آگ لگ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی پرواز لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی لیکن حدود سے باہر نکلتے ہی اس میں آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد جہاز کو ہنگامی طور پرلینڈ کروا لیا… Continue 23reading لاہور سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے کا شکار