ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

 نوازشریف کو عمران خان نے ”این آراو“ دے کر باہر بھیجا، جمعیت علماء اسلام (ف) کے دعوے پر مسلم لیگ ن کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ نوازشریف بیماری کی وجہ سے علاج کیلئے بیرون ملک ہیں، این آر او کا تاثر دینا غلط ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے دعوی پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا کہ نواز شریف بہت بیمار ہیں جس کے بارے میں وزیراعظم عمران خان نے بھی معلومات  لیں

اور پھر انہیں علاج کے لئے باہر جانے کی اجازت دی، این آراو کا تاثر دینا غلط ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کے استعفیٰ کے مطالبے پر ہم جے یو آئی ف کے ساتھ کھڑے ہیں، آزادی مارچ جیسے بڑے احتجاج حکومتوں کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ آنے والے دو تین ماہ میں سب کو اس کے اثرات نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…