سمگلنگ روکنے کیلئے کسٹم، سکیورٹی فورسز کے نئے دستے تشکیل دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے بارڈر مانیٹرنگ انیشی ایٹو (بی ایم آئی) کے تحت سرحد پار اسمگلنگ پر نظر رکھنے کے لیے اعلیٰ تکنیکی مہارتوں سے لیس کسٹم اور پیرا ملٹری فورس کے دستے تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔اس بارے میں ایک سینئر حکومتی عہدیدار کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان اسکاؤٹ اور پاکستان کوسٹ… Continue 23reading سمگلنگ روکنے کیلئے کسٹم، سکیورٹی فورسز کے نئے دستے تشکیل دینے کا فیصلہ







































