پی آئی سی حملہ کیس، وکلا اور ڈاکٹروں پر مشتمل 8 رکنی کمیٹی قائم
لاہور (این این آئی) پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلا ء کی رہائی کے معاملے پر وکلا ء اور ڈاکٹروں پر مشتمل 8 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی، وکلا کی طرف سے ہائی کورٹ بار کے صدر حفیظ الرحمن سمیت 4 وکلا ء شامل ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کی طرف سے… Continue 23reading پی آئی سی حملہ کیس، وکلا اور ڈاکٹروں پر مشتمل 8 رکنی کمیٹی قائم











































